اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

حمزہ شیراز نے مڈل ویٹ یورپین باکسنگ ٹائٹل جیت لیا

22 Sep 2024
22 Sep 2024

(لاہور نیوز) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر حمزہ شیراز نے مڈل ویٹ یورپین باکسنگ ٹائٹل جیت لیا۔

لندن کے ویمبلے سٹیڈیم میں کھیلے گئے مڈل ویٹ یورپین باکسنگ کے فائنل میچ میں حمزہ شیراز نے برطانوی باکسر ٹائلر ڈینی کو شکست دے کر ان کی مسلسل جیت کا سلسلہ ختم کر دیا، حمزہ شیراز نے پہلے اور دوسرے راؤنڈ میں ٹائلر ڈینی کو ناک آؤٹ کیا۔

ٹائلر ڈینی حمزہ شیراز کے تابڑ توڑ حملوں کے سامنے بے بس نظر آئے۔پاکستانی نژاد برطانوی باکسر حمزہ شیراز نے ٹائٹل جیت کر ڈبلیو بی سی سلور اور کامن ویلتھ بیلٹ بھی حاصل کئے۔ویمبلے سٹیڈیم میں 96 ہزار تماشائیوں نے فائٹ دیکھی، حمزہ شیراز کی جیت پر دل دل پاکستان بجایا گیا۔حمزہ شیراز کی فتح پر پاکستانیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی، اس موقع پر حمزہ شیراز نے ہمت افزائی کیلئے آنے والوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ جیت کیلئے ساتھ دینے پر اپنی پوری ٹیم کا شکر گزار ہوں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے