اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ٹک ٹاک کا جنون، لیڈی کانسٹیبلز نے اعلیٰ افسران کے احکامات کو ہوا میں اڑا دیا

22 Sep 2024
22 Sep 2024

(دنیا نیوز) لیڈی کانسٹیبلز ٹک ٹاک سے جنون کی حد تک محبت کرنے لگیں، لیڈی کانسٹیبلز نے اعلیٰ افسران کے احکامات کو بھی ہوا میں اڑا دیا۔

پنجاب پولیس کے اعلیٰ افسران بھی خواتین اہلکاروں کو ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے سے نہ روک سکے، پنجاب پولیس کی ایک اور لیڈی کانسٹیبل کی ٹک ٹاک ویڈیو سامنے آ گئی۔

لیڈی کانسٹیبل وفا توقیر نے ٹک ٹاک ویڈیو کے ذریعے اعلیٰ افسران کے احکامات ہوا میں اڑا دیئے، لیڈی کانسٹیبل وفا توقیر پہلے بھی ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے پر محکمے سے برخاست ہو چکی ہیں، وفا توقیر نے نوکری پر بحال ہونے کے بعد دوبارہ ٹک ٹاک ویڈیوز بنانا شروع کردیں۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز بھی پابندی کے باوجود سوشل میڈیا کے استعمال پر کانسٹیبل رُباب کو نوکری سے برخاست کرتے ہوئے ڈِس مِس فرام سروس کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا تھا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے