اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

قومی آل راؤنڈر محمد نواز کے ہاں بیٹی کی پیدائش

19 Sep 2024
19 Sep 2024

(لاہور نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد نواز کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہو ئی ہے۔

آل راؤنڈر محمد نواز نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر بیٹی کی پیدائش کے حوالے سے مداحوں کو آگاہ کیا جس پر انہیں مبارکباد کے پیغامات موصول ہورہے ہیں۔محمد نواز نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں لکھا کہ اللہ تعالیٰ کی بےشمار رحمتوں کے ساتھ ہمارے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔

یاد رہے کہ محمد نواز نے 2018 میں جنوبی افریقا میں ایزدیہار نامی لڑکی سے شادی کر کے زندگی کے نئے سفر کا آغاز کیا تھا،دونوں کی شادی میں قریبی رشتہ داروں نے شرکت کی تھی جبکہ تقریب کی تصاویر سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوئی تھیں۔

جوڑے نے سال 2020 میں پہلے بیٹے کا استقبال کیا جس کا نام زریان خان رکھا تھا تاہم اب فیملی میں بیٹی کا  اضافہ ہوا ہے۔واضح رہے کہ کرکٹر محمد نواز کی اہلیہ کا تعلق سعودی عرب سے ہے اور وہ جنوبی افریقا میں رہائش پذیر ہیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے