19 Sep 2024
(ویب ڈیسک) ایس ایس پی انویسٹی گیشنز لاہور انوش مسعود چوہدری کو تبدیل کر دیا گیا۔
رات گئے آئی جی پنجاب نے انوش مسعود چوہدری کو سی پی او رپورٹ کا حکم دیا۔
تفصیلات کےمطابق چیف سیکرٹری نے انوش مسعود چوہدری کو وفاق رپورٹ کے احکامات جاری کر دیئے، انوش مسعود چوہدری کو پنجاب سے فوری ریلیو بھی کر دیا گیا۔
اے آئی جی فنانس محمد نوید کو ایس ایس پی انویسٹی گیشنز لاہور تعینات کر دیا گیا۔