اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

چودہ ہزار سکولوں کو آؤٹ سورس کر رہے ہیں: مریم نواز

18 Sep 2024
18 Sep 2024

(لاہور نیوز)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ چودہ ہزار سکولوں کو آؤٹ سورس کر رہے ہیں۔

لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز پبلک سکولز ری آرگنائزنگ پروگرام کی تقریب سےخطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پنجاب میں تقریبا50ہزارسکول ہے،جوخواب دیکھا تھا آج اس کا آغازہوگیا ہے، وزیرتعلیم اوران کی پوری ٹیم کوشاباش دیتی ہوں۔

انہوں نے کہا کہ میں دفتر میں بیٹھ کرفیصلےنہیں کرتی، عوام میں جا کران سےبات چیت کرکےاقدامات کرتی ہوں، سکولوں میں تعلیم کی بہتری کےلیےاقدامات کیےگئےہیں،کوشش ہےعوام کوزیادہ سےزیادہ ریلیف دیں۔

مریم نواز کا کہنا تھا کہ سکولوں کےمسئلےکا حل صرف پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ ہے، پی ٹی آئی دورمیں پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ میں ایک ارب کی کرپشن کی گئی، اس کرپشن پرتوپی ٹی آئی کےسابق وزیرتعلیم پرکرپشن کا کیس بننا چاہیے، پی ٹی آئی دورمیں کرپشن کےسوا کچھ نہیں ہوا، پی ٹی آئی دورمیں سب ٹرانسفر،پوسٹنگ پیسےلیکرہوتی تھی۔

وزیر اعلیٰ پنجاب کا مزید کہنا تھا کہ پنجاب میں شہبازشریف دورکےبعد اساتذہ کی تربیت کےحوالےسےکوئی کام نہیں ہوا،پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ پربریفنگ لی توسن کراوسان خطا ہوگئے، ہم تعلیم کےمعیارکوبہترکرنےمیں کامیاب ہوں گے۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے