اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

چوہنگ کے علاقے میں چور گھر کا صفایا کر گئے

18 Sep 2024
18 Sep 2024

(لاہور نیوز) لاہور میں چوری اور ڈکیتی کی وارداتیں نہ روک سکیں۔

چوہنگ کے علاقے میں چور سارے گھر کا صفایا کر گئے، نامعلوم چور گھر میں داخل ہوئے اور 1 کروڑ 20 لاکھ روپے سے زائد کا سامان لوٹ کر فرار ہو گئے۔

 متاثرہ شہری کا کہنا تھا ملزموں نے ملکی و غیرملکی کرنسی، جیولری اور قیمتی گھڑیاں چوری کیں، واردات کے دوران چور گھر میں لگے کیمروں کی ریکارڈنگ بھی ساتھ لے گئے۔

متاثرہ شہری نے مزید بتایا کہ پولیس کی کارروائی صرف مقدمہ درج کر نے تک محدود ہے، پولیس تاحال چوروں کا سراغ نہ لگا سکی، ہمارا مطالبہ ہے کہ ڈی آئی جی آپریشنز اور سی سی پی او لاہور نوٹس لیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے