اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

وزیراعلیٰ پنجاب کا 14 روپے فی یونٹ ریلیف صرف سنگل فیز میٹر پر دیا جا سکا

18 Sep 2024
18 Sep 2024

(لاہور نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب کی طرف سے 14 روپے فی یونٹ ریلیف پر بیوروکریسی ہاتھ کر گئی۔

ذرائع لیسکو کے مطابق یہ ریلیف صرف سنگل فیز میٹر پر دیا جا سکا، وزیراعلیٰ پنجاب نے سنگل اور تھری فیز تمام صارفین کو ریلیف دیا تھا۔

ذرائع لیسکو کا بتانا ہے کہ منسٹری نے ہمیں صرف سنگل فیز میٹر والے صارفین تک ریلیف دینے کی ہدایت کی، اس ماہ کے تھری فیز بلوں پر یہ ریلیف شامل نہیں ہے، صارفین کی بڑی تعداد روزانہ دفاتر کے چکر لگاتی ہے۔

ذرائع نے مزید بتایا صرف سنگل فیز والے 6 لاکھ صارفین کو یہ سہولت مل سکی ہے، وزیراعلیٰ پنجاب اگر منسٹری کو حکم دیتں تو تھری فیز والوں کو بھی سہولت دے سکتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے