اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

طیفی بٹ کے بہنوئی جاوید بٹ کے قتل میں ملوث ایک اور ملزم گرفتار

18 Sep 2024
18 Sep 2024

(لاہور نیوز) آرگنائزڈ کرائم یونٹ ماڈل ٹاون نے طیفی بٹ کے بہنوئی جاوید بٹ کے قتل میں ملوث ایک اور ملزم گرفتار کر لیا۔

آرگنائزڈ کرائم یونٹ حکام کے مطابق ملزم کی شناخت افضل کے نام سے ہوئی، جاوید بٹ کی گھر سے جائے وقوعہ تک ریکی افضل نے کی، افضل کو او سی یو ماڈل ٹاون یونٹ نے قصور کے قریب سے گرفتار کیا۔

آرگنائزڈ کرائم یونٹ کا مزید کہنا تھا جاوید بٹ کے قتل کے بعد افضل جائے وقوعہ سے فرار ہوگیا تھا، جاوید بٹ کے قتل میں ملوث عارف نامی ملزم کی تلاش ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے