18 Sep 2024
(لاہور نیوز) برائلر اور فارمی انڈوں کی قیمتیں بدستور آؤٹ آف کنٹرول ہیں۔
مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت 595 روپے پر برقرار جبکہ زندہ برائلر ہول سیل 397 روپے اور پرچون ریٹ 411 روپے کلو مقرر ہے۔
ادھر فارمی انڈے 306 روپے فی درجن میں دستیاب ہیں۔
آپ کی اس خبر کے متعلق رائے