اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

طیفی بٹ کے بہنوئی قتل کیس میں گرفتار شوٹرز کے سنسنی خیز انکشافات

17 Sep 2024
17 Sep 2024

(لاہور نیوز) طیفی بٹ کے بہنوئی جاوید بٹ قتل کیس میں گرفتار شوٹر ملزمان کے سنسنی خیز انکشافات سامنے آئے ہیں۔

پولیس ذرائع کے مطابق گرفتار شوٹروں نے دوران تفتیش بتایا ہے کہ انہوں نے یہ قتل ٹیپو ٹرکاں والے کے بیٹے امیر مصعب کے کہنے پر کیا ہے، قتل کروانے کے عوض 5 لا کھ روپے سپاری اور دو قیمتی گھروں کے عوض سودا طے پایا۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ قتل میں ملوث دونوں شوٹرز اظہر اور الیاس امیر مصعب سے رابطے میں تھے ، دونوں شوٹرز کی امیر مصعب سے ملاقات عارف نے کروائی ۔عارف پتوکی کا رہائشی اور امیر مصعب کا سابقہ ملازم ہے جو تاحال گرفتار نہیں ہو سکا۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ امیر مصعب منصوبہ بندی کے تحت جاوید بٹ کے قتل سے چھ روز قبل بیرون ملک فرار ہوا ، قتل میں ملوث دونوں شوٹرز قتل سے پہلے اور بعد میں بھی امیر مصعب سے رابطے میں رہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے