اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

محکمہ وائلڈ لائف پنجاب کی کارروائیاں ،فالکن کے 8 شکاری گرفتار

17 Sep 2024
17 Sep 2024

(ویب ڈیسک) محکمہ وائلڈ لائف پنجاب نے فالکن کے شکاریوں کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 8 شکاریوں کو گرفتار کرلیا۔

ترجمان کے مطابق سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ہدایت پر صوبے بھر میں فالکن کے غیرقانونی شکار کے خلاف مؤثر کارروائیاں کی گئیں۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ محکمہ وائلڈ لائف کی کارروائیوں میں سرگودھا ریجن میں 3 اور تحصیل نور پور تھل میں 3 اوردیگر مقامات پر فالکن کے 2 شکاریوں کو پکڑا گیا۔

ڈی جی وائلڈ لائف پنجاب مدثر ریاض ملک کا کہنا تھا کہ شکاریوں کی سہولت کاری میں ملوث افسران و ملازمین کے خلاف کیس محکمہ اینٹی کرپشن کو بھیجا جائے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ گرفتار ملزمان کے خلاف وائلڈ لائف ایکٹ کی خلاف ورزی پر چالان مرتب کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے