اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سعدیہ اقبال کی ٹی 20 انٹرنیشنل میچز میں وکٹوں کی نصف سنچری مکمل

17 Sep 2024
17 Sep 2024

(لاہور نیوز) قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی سپین بولر سعدیہ اقبال نے ٹی 20 انٹرنیشنل میچز میں وکٹوں کی نصف سنچری مکمل کرلی۔

قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی سپین بولر سعدیہ اقبال نے 41 ویں میچ میں یہ کارنامہ انجام دیا، سعدیہ اقبال نے ملتان میں جنوبی افریقا کیخلاف ہونیوالے  ٹی 20 سیریز کے پہلے میچ میں 3 وکٹیں حاصل کیں۔

واضح رہے کہ پاک جنوبی افریقا ویمنز ٹی 20 سیریز کے پہلے میچ میں جنوبی افریقا ویمنز ٹیم نے پاکستان کو 10 رنز سے شکست دی ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے