اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ساف چیمپئن شپ کیلئے این او سی جاری، قومی انڈر 17 فٹبال ٹیم کل بھوٹان روانہ ہوگی

15 Sep 2024
15 Sep 2024

(لاہور نیوز) پاکستان انڈر17 فٹبال ٹیم کوساف چیمپئن شپ کے لیے این او سی جاری کردیا گیا، قومی جونیئر ٹیم پیر کو اسلام آباد سے بھوٹان روانہ ہوگی۔

ذرائع کے مطابق پاکستان فٹبال فیدریشن کی خصوصی درخواست پروفاقی وزارت بین الصوبائی رابطہ کی جانب سے فوری کارروائی کی بدولت 23 رکنی قومی جونیئرٹیم کی ایونٹ میں بروقت روانگی ممکن ہوئی۔

ٹیم کے کپتان اور ان کے نائب کا اعلان پہلے میچ سے قبل ہوگا، چیمپئن شپ میں پاکستان انڈر17 فٹبال ٹیم کے ہیڈ کوچ سجاد محمود ہیں جبکہ حسن بلوچ اسسٹنٹ کوچ اورنعمان ابراہیم گول کیپر کوچ کی ذمہ داری ادا کریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے