اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

سنبل اقبال نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی،اداکارہ کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

15 Sep 2024
15 Sep 2024

(ویب ڈیسک)پاکستانی شوبز کی معروف اداکارہ سنبل اقبال کے عمرے کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔

تفصیلات کےمطابق فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ نے خانہ کعبہ سے دلکش تصاویر شیئر کیں اور کیپشن میں لکھا کہ اللہ نے خواب کو حقیقت میں بدل دیا، الحمدللہ! میں نے اپنا پہلا عمرہ مکمل کرلیا ہے۔انہوں نے مزید لکھا کہ میں اس ناقابل یقین نعمت کیلئے اللہ کی شکر گزار ہوں، انشاء اللہ ہم سب کو بار بار لوٹنے کا موقع عطا فرمائے (آمین)۔

اداکارہ نے مزید کہا کہ میں کافی عرصے سے عمرہ ادائیگی کی کوشش کررہی تھی بالآخر اللہ نے میری تمام دعائیں قبول کرلیں۔دوسری جانب عمرہ ادائیگی مکمل کرنے پر مداح انہیں مبارکباد دے رہے ہیں اور دعاؤں کی درخواست بھی کررہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے