اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ارشد ندیم کا اگلا ہدف کیا ہے؟اولپمک چیمپئن نے نشانہ سادھ لیا

15 Sep 2024
15 Sep 2024

(ویب ڈیسک)اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے ورلڈ اتھلیٹکس چیمپئن شپ کو ہدف بنالیا۔

لاہور میں ایک تقریب کے دوران میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ارشد ندیم کا کہنا تھا کہ اگلے ماہ سے باقاعدہ ٹریننگ کا آغاز کروں گا، امید ہے ٹریننگ کےلئے بہتر سہولیات میسر ہونگی۔ارشد ندیم نے کہا 2025 میں جاپان میں ہونے والی ورلڈ اتھلیٹکس چیمپئن شپ میں شرکت کرکے ورلڈ ریکارڈ توڑنا ہدف ہے۔ اگلے ایونٹس پرفارم کرنے کا دباو ضرور ہوگا تاہم کوشش ہوگی کہ پہلے سے زیادہ اچھی پرفارمنس دے کر سب کے دل جیتوں۔

انہوں نے ایک سوال کےجواب میں بتایا کہ فی الحال سیاست میں آنے کا ارادہ نہیں اور ساری توجہ جیویلین  تھرو پھینکنے پر ہے اور ورلڈ ریکارڈ توڑنا ہدف ہے۔ارشد ندیم نے بتایا کہ ساؤتھ ایشین چیمپئن شپ میں بطور مہمان شرکت کا فیصلہ فیڈریشن کے ساتھ مشاورت کے بعد کروں گا۔پاکستان میں کھیلوں کے لیے مل کر کام کرنا چاہئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے