اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور میں پولیس کی زیر حراست ملزم دم توڑ گیا، ایس ایچ او معطل

15 Sep 2024
15 Sep 2024

(ویب ڈیسک) تھانہ سندر انویسٹی گیشن پولیس کی زیر حراست شخص کی ہلاکت پرسب انسپکٹر محمد اقبال کو معطل کر کے ایس پی انویسٹی گیشن صدر کو انکوائری کا حکم دیا گیا۔

پولیس کے مطابق سندر انویسٹی گیشن پولیس کی زیر حراست 65 سالہ یعقوب دوران حراست طیبعت خراب ہونے پر اسپتال منتقل کیا گیا مگر وہ جانبر نہ ہو سکا۔پولیس نے لاش مردہ خانے منتقل کر دی پولیس کا کہنا ہے کہ پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے کے بعد ہی اصل حقائق سامنے آئیں گے۔

پولیس کے مطابق یعقوب نامی ملزم کے خلاف چار روز قبل شہری پر تشدد کا مقدمہ درج تھا اور ملزم مقدمہ نمبر 3204/24 میں گرفتار تھا۔ڈی آئی جی انویسٹی گیشن ذیشان اصغر نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے تفتیشی افسر سب انسپکٹر محمد اقبال کو معطل کر کے ایس پی انویسٹی گیشن صدر کو تین دن میں انکوائری مکمل کر کے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے