اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

حکومتی وفد مولانا فضل الرحمان کو راضی کرنے میں کامیاب نہ ہو سکا

15 Sep 2024
15 Sep 2024

(لاہور نیوز ) حکومتی وفد مولانا فضل الرحمان کو راضی کرنے میں کامیاب نہ ہو سکا، حکومتی وفد میڈیا سے بات کیے بغیر واپس روانہ ہو گا۔

پاکستان مسلم لیگ ن  کے ذرائع کے مطابق حکومتی وفد میں ڈپٹی وزیر اعظم اسحاق ڈار، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور اعظم نذیر تارڈ شامل تھے، حکومتی وفد کو مولانا فضل الرحمان نے آئینی ترمیم کے حوالے سے مجوزہ مسودہ دکھانے کا کہنا تھا۔

ذرائع  نے مزید بتایا کہ مولانا کی جانب سے بعض نکات پر تحفظات کا اظہار کیا گیا، اس پر حکومتی وفد کا کہنا تھا کہ مولانا کے موقف سے وزیر اعظم کو آگاہ کر کے دوبارہ رابطہ کریں گے۔

خیال رہے حکومتی وفد کی واپسی  پر ارکان کے چہرے پر مایوسی کے آثار واضح تھے، اس لیے حکومتی  وفد میڈیا سے گفتگو کیے بغیر واپس روانہ ہو گیا۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے