اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

گورے نصرت فتح علی خان کو'مسٹراللہ ہو' کیوں کہتے تھے؟راحت فتح علی خان نے بڑی بات بتادی

14 Sep 2024
14 Sep 2024

(ویب ڈیسک) گلوکار راحت فتح علی خان نے بتایا کہ لیجنڈ گلوکار استاد نصرت فتح علی خان کی قوالی ’اللہ ہو اللہ ہو ‘ گوروں کو اتنی پسند آئی کہ انہوں نے استاد کا نام ’مسٹر اللہ ہو‘ رکھ دیا تھا۔

راحت فتح علی خان ان دنوں کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں موجود ہیں جہاں انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے استاد نصرت فتح علی خان کے حوالے سے بات چیت کی۔گلوکار نے بتایا کہ ٹورنٹو میرا دوسرا گھر ہے کیونکہ استاد نصرت فتح علی خان کی اہلیہ یہاں رہتی تھیں اور میں ان کے گھر آیا کرتا تھا، ان کی وفات کے بعد یہ سلسلہ منقطع ہوگیا لیکن اس شہر سے میری یادیں وابستہ ہیں۔ 

انہوں نے بتایا کہ مجھے استاد نصرت فتح علی خان کی قوالی 'اللہ ہو اللہ ہو' پسند ہے جو دنیا میں مقبول ہوئی تھی۔گلوکار نے مزیدبتایا کہ قوالی 'اللہ ہو اللہ ہو' گوروں اور جاپانیوں کو بھی پسند آئی ہے اور وہ اسے سرچ کرکے سنتے رہے ہیں اور انہوں نے لیجنڈ گلوکار کا نام 'مسٹر اللہ' ہو رکھ دیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے