اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پی آئی اے حکام کی پروازوں کی بحالی کیلئے برطانیہ اور یورپی ممالک سے رابطوں میں تیزی

14 Sep 2024
14 Sep 2024

(لاہورنیوز) پی آئی اے کی پروازوں کی بحالی کے لئے سول ایوی ایشن اتھارٹی حکام کے برطانیہ اور یورپی یونین حکام سے رابطوں میں تیزی آگئی۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ 2  دنوں میں یورپی یونین حکام سے پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے متعدد سیشن ہوئے ہیں،گزشتہ 2  روز میں طویل سیشن میں پی آئی اے کی یورپ اور برطانیہ میں بحالی کے معاملے پر بات ہوئی۔

سی اے اے حکام نے یورپی یونین کو درخواست کی کہ پاکستان سول ایوی ایشن نے یورپ اور برطانیہ کی طرف سے تمام دیئے گئے اہداف مکمل کرلیے اب پاکستانی ایئرلائنز کو فوری بحالی کی اجازت دی جائے۔ذرائع کے مطابق حکومت پی آئی اے کی نجکاری کا عمل مکمل ہونے سے قبل یورپ اور برطانیہ میں پی آئی اے کی پروازوں کی بحالی چاہتی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے