اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

شاہین شاہ آفریدی سے کپتانی واپس لینے پر سابق کپتان معین خان نے خاموشی توڑ دی

14 Sep 2024
14 Sep 2024

(ویب ڈیسک) سابق کپتان معین خان نے بھی شاہین آفریدی کو ٹی20 کی کپتانی سے ہٹائے جانے اور بابراعظم کو دوبارہ قیادت کے فرائض سونپنے پر لب کشائی کردی۔

قومی ٹیم کے سابق کپتان وکٹ کیپر بیٹر معین خان نے کہا کہ شاہین آفریدی کو محض ایک ٹی20 سیریز کی بنیاد پر کپتانی سے ہٹانا “غیر منصفانہ” تھا انہیں مزید وقت دینا چاہیے تھا۔ شاہین آفریدی میں ٹیم کی قیادت کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، وہ مختصر ترین فامیٹ میں کپتانی کیلئے بہترین انتخاب تھے ۔

انہوں نے کہا کہ ون ڈے کیلئے انکی جگہ کسی دوسرے کو بنایا جاسکتا تھا تاہم محض ایک سیریز کی بنیاد پر کپتانی ہٹانا ناانصافی ہے پھر آپ اُن سے اچھی کارکردگی کی امید کیسے کرسکتے ہیں؟۔معین خان نے کہا کہ کرکٹ کے تینوں فارمیٹس کا ایک کپتان کا تقرر ہوسکتا ہے لیکن اس کیلئے اس کھلاڑی کا تینوں فارمیٹ کھیلنا اور پرفارم کرنا ضروری ہے، بورڈ جس کو بھی کپتان بنائے اسے وقت دے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے