اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

عائشہ عمر اپنی ہم شکل کی ڈانس ویڈیو دیکھ کر تذبذب کا شکار

14 Sep 2024
14 Sep 2024

(لاہور نیوز) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ عائشہ عمر اپنی ہم شکل کی ڈانس ویڈیو دیکھ کر تذبذب کا شکار ہو گئیں۔

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو خوب وائرل ہو رہی ہے جس میں اداکارہ عائشہ عمر کی ہمشکل لڑکی کو ڈانس کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔مذکورہ ویڈیو عائشہ عمر نے اپنی انسٹاگرام سٹوری پر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ کسی نے مجھے اس ویڈیو پر ٹیگ کیا تھا، ایک لمحے کیلئے تو ویڈیو دیکھ کر میں خود بھی حیران رہ گئی تھی کہ کہیں یہ میں تو نہیں۔

اداکارہ نے مداحوں سے سوال کیا کہ کیا یہ مصنوعی ذہانت (آرٹیفیشل انٹیلی جنس) سے تیار کردہ اے آئی ویڈیو ہے یا کوئی واقعی میری ہم شکل لڑکی ہے؟ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے