اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان، جنوبی افریقا ویمنز ٹی 20 سیریز: پی سی بی کا شائقین کیلئے بڑا اعلان

14 Sep 2024
14 Sep 2024

(لاہور نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے پاکستان اور جنوبی افریقا ویمنز ٹی 20 سیریز دیکھنے جانے والے شائقین کیلئے بڑا اعلان کر دیا۔

پی سی بی کے مطابق پاکستان اور جنوبی افریقا کی ویمنز ٹیموں کے درمیان 3 میچوں کی سیریز کے لیے شائقین کا سٹیڈیم میں داخلہ فری ہوگا، شائقین کو سٹیڈیم میں مفت داخلے کے لیے قومی شناختی کارڈ ساتھ لانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان اور جنوبی افریقا ویمنز ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز 16 ستمبر سے ہو گا، مہمان ٹیم پاکستان ویمنز ٹیم کے خلاف 16، 18 اور 20 ستمبر کو ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں 3 ٹی 20 انٹرنیشنل میچز کھیلے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے