اپ ڈیٹس
  • 327.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستانی اتھلیٹ نے ایشین کراٹے چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا

13 Sep 2024
13 Sep 2024

(لاہور نیوز) پاکستان کے زین الدین ترین نے چوتھی ایشیا آئی کے ڈی کراٹے چیمپئن شپ میں سونے کا تمغہ جیت لیا۔

کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے زین الدین نے ایران کے شہر اصفہان میں انڈرایٹین کیٹیگری کے فائنل میں ایرنی کھلاڑی کو ہرادیا، زین الدین ترین نےانفرادی کومیتے ایونٹ میں مائنس 50 کے جی ویٹ کیٹیگری میں براؤنز میڈل بھی حاصل کیا۔

چوتھی ایشیا آئی کے ڈی کراٹے چیمپئن شپ میں 11 ایشیائی ممالک شریک تھے جب کہ مقابلوں میں 80 بین الاقوامی، ایشیائی اور قومی ریفری ججز بھی شامل تھے، جن میں پاکستان، عراق، تاجکستان، افغانستان، نیپال، عمان، سری لنکا، ترکمانستان، کویت، انڈونیشیا اور میزبان ملک ایران شامل تھے۔ 

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے