اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

خلیل الرحمٰن قمر ہنی ٹریپ کیس، شریک ملزم یاسر علی کی درخواست ضمانت خارج

13 Sep 2024
13 Sep 2024

(لاہور نیوز) خلیل الرحمان قمر ہنی ٹریپ اور اغوا برائے تاوان کے کیس میں عدالت نے آمنہ عروج کے شریک ملزم یاسر علی کی درخواست ضمانت خارج کر دی۔

عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد ملزم یاسر علی کی ضمانت خارج کرنے کا حکم دیا، انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے ضمانت پر فیصلہ سنایا۔

خلیل الرحمان قمر کے وکیل زین علی قریشی ایڈووکیٹ نے دلائل مکمل کئے، ملزم یاسر علی کے وکلاء نے بھی ضمانت پر دلائل مکمل کئے۔

ملزم یاسر علی نے جیل سے ضمانت کی درخواست دائر کی تھی، آمنہ عروج اور یاسر علی سمیت دیگر پر خلیل الرحمان قمر کے اغوا کا الزام ہے، شریک ملزم حسن شاہ اور رفیق عرف فیکی جسمانی ریمانڈ پر ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے