اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

خلیل الرحمٰن قمر ہنی ٹریپ کیس: شریک ملزم کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

13 Sep 2024
13 Sep 2024

(لاہور نیوز) لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن قمر ہنی ٹریپ کیس میں شریک ملزم کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے خلیل الرحمٰن قمر ہنی ٹریپ کیس میں شریک ملزم یاسر کی درخواست ضمانت پر سماعت کی۔

عدالت نے تمام فریقین کے وکلاء کے دلائل مکمل ہونے کے بعد ملزم یاسر کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے