اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن کی لاہور آمد

13 Sep 2024
13 Sep 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن لاہور پہنچ گئے۔

ہیڈ کوچ گیری کرسٹن جنوبی افریقہ سے براستہ دبئی لاہور پہنچے ہیں، وہ چیمپئنز ون ڈے کپ کے میچز کے دوران فیصل آباد میں موجود ہوں گے۔

گیری کرسٹن کھلاڑیوں کی کارکردگی مانیٹر کریں گے اور مینٹورز سے مشاورت بھی کریں گے، ہیڈ کوچ کو چیمپئنز ٹرافی سے قبل مضبوط ون ڈے سکواڈ ترتیب دینے کا ٹاسک دیا گیا ہے۔

اس کے علاوہ وہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مستقبل کے لائحہ عمل کے لیے بلائے جانے والے کنکشن کیمپ میں بھی شریک ہوں گے جبکہ ریڈ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی 22 ستمبر کو لاہور پہنچیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے