اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

متھیرا نے ذہنی مسائل کے شکار بچوں کے حق میں آواز بلند کردی

11 Sep 2024
11 Sep 2024

(ویب ڈیسک)پاکستان کی نامور ماڈل متھیرا نے کہا ہے کہ ذہنی مسائل کے شکار بچوں پر دباؤ بڑھانے کے بجائے ان کو سمجھنے کی کوشش کرنی چاہئے۔

تفصیلات کےمطابق اپنے ایک انٹرویو میں متھیرا نے اپنی  ذہنی بیماری اے ڈی ایچ ڈی کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ انہیں اس کا علم بالغ ہونے پر ہوا اور شروع میں ڈاکٹروں نے ادویات تجویز کیں۔متھیرا نے ادویات چھوڑنے کا فیصلہ کیا اور اے ڈی ایچ ڈی سے متعلق معلومات حاصل کیں اور ان کے مطابق یہ کوئی شدید بیماری نہیں، اور ذہنی مسائل پر طبی مدد لینا شرم کی بات نہیں۔

انہوں نے کہا کہ اے ڈی ایچ ڈی کے مثبت پہلو بھی ہیں، جیسے جلدی صدمے سے نکلنا اور تیز رفتاری سے کام کرنا شامل ہے۔متھیرا نے والدین کو مشورہ دیا کہ وہ ذہنی مسائل کے شکار بچوں پر دباؤ ڈالنے کے بجائے انہیں سمجھیں اور ان کی انرجی کو مثبت سرگرمیوں میں لگائیں، ایسے بچے ذہین اور ہنرمند ہوتے ہیں لیکن والدین کے دباؤ سے ان کی مشکلات بڑھ سکتی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے