اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

کیا ملالہ یوسفزئی پاکستانی اداکاروں کیساتھ کام کرنے جارہی ہیں؟جانئے

11 Sep 2024
11 Sep 2024

(ویب ڈیسک)نوبل انعام یافتہ اور فلم پروڈیوسر ملالہ یوسفزئی نے مستقبل میں پاکستانی فلمسازوں اور فنکاروں کے ساتھ کام کرنے کا عندیہ دے دیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ملالہ یوسفزئی نےکینیڈا میں ہونے والے ٹورنٹو انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں پاکستانی صحافی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے پہلی بھی ایک پاکستانی فلم کو سپورٹ کیا تھا اور مجھے جب بھی موقع ملتا ہے تو میں پاکستانی فلموں کو ضرور سپورٹ کرتی ہوں۔

ملالہ یوسفزئی نے کہا کہ دُنیا بھر میں موجود پاکستانیوں کو پاکستانی فنکاروں،فلموں اور ڈراموں کو سپورٹ کرنا چاہیے کیونکہ پاکستانی ڈراموں اور فلموں کے موضوعات کافی اچھے ہوتے ہیں۔اُنہوں نے کہا کہ شوبز انڈسٹری کو سپورٹ کرکے ہی آگے لیکر جایا جاسکتا ہے، ہم سب کو ملکر ہمارے فنکاروں اور فلمسازوں کو سپورٹ کرنا چاہیے۔

ملالہ یوسفزئی نے مزید کہا کہ پاکستان میں بہت زیادہ ٹیلنٹ ہے، اگر مجھے موقع ملا تو میں مستقبل میں پاکستانی فلمسازوں اور فنکاروں کے ساتھ کام کروں گی۔واضح رہے کہ ماضی میں ملالہ یوسفزئی پاکستانی فلم ‘جوائے لینڈ’ کو پروڈیوس کر چکی ہیں جبکہ حال ہی میں بطور پروڈیوسر ان کی پہلی ہالی ووڈ دستاویزی فلم ‘لاسٹ آف دی سی ویمن’ کا ٹریلر بھی سامنے آیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے