اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی

11 Sep 2024
11 Sep 2024

(لاہور نیوز) وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کر دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق کابینہ کا اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی مصروفیات کے باعث ملتوی کیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ آج ہونے والے وفاقی کابینہ اجلاس میں ملکی، سیاسی، سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جانا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے