اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

اندر کھاتے یہ فوج سے بات چیت کے لیے ترلے کر رہے ہیں، فیصل واوڈا

10 Sep 2024
10 Sep 2024

(لاہور نیوز) سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ آرمی چیف نے اپنے ادارے میں احتساب کر کے ایک ماحول بنایا، اندر کھاتے یہ فوج سے بات چیت کے لیے منت ترلے کر رہے ہیں۔

سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا کہ آپ ملک توڑنے کی بات نہ کرتے تو ہم آپ کے ساتھ کھڑے ہوتے، یہ کہنا بینڈ باجے کے ساتھ آئیں گے یہ کس قسم کی سیاست ہے۔

سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا کہ تحریک انصاف نے پہلے کہا نیب ترمیم نہیں ہونی چاہئے، تحریک انصاف نے اسی نیب ترمیم سے فائدہ اٹھایا، آپ نے اپنی گندی سیاست کی وجہ سے ارشد شریف کو قتل کروایا۔

فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ میں نے بٹن دبانے شروع کئے تو کسی کو منہ چھپانے کی جگہ نہیں ملے گی، فیصل واوڈا کی تقریر کے دوران اپوزیشن نے شور شرابہ جاری رکھا۔

اس دوران گالی دینے پر فیصل واوڈا آگ بگولا ہو گئے، انہوں  نے کہا کہ گالی کی سیاست نہیں چلے گی، چیئرمین صاحب ایکشن لیں۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے