اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

کچا آپریشن میں ڈاکوؤں سے مقابلہ کے لئے پی سی کی نفری کو واپس بلا لیا گیا

10 Sep 2024
10 Sep 2024

(لاہور نیوز) کچا آپریشن میں ڈاکوؤں سے مقابلہ کے لئے پی سی میں تعینات ساڑھے پانچ سو اہلکاروں کو واپس بلایا گیا۔

رحیم یار خان اور راجن پورہ پی سی میں بھجوائے گئے اہلکاروں کو اپنے آبائی ضلع میں واپس بلایا گیا، رحیم یار خان کے 450 اور راجن پورہ کے 150 اہلکاروں کو اپنے آبائی اضلاع میں بلایا گیا۔

یہ نفری پی سی ملتان، پی سی لاہور اور پی سی فاروق آباد میں تعینات تھی، رحیم یار خان اور راجن پورہ کی نفری اب پروموشن پریڈ کا دورانیہ پر پی سی نہیں جائے گی، پی سی دورانیہ کی بجائے آئندہ بھی اس نفری کو کچے آپریشن پر بھجوایا جائے گا۔

ڈی پی او رحیم یار خان کی سفارش پر پی سی پر جانے والی نفری کو واپس بھجوایا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے