اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

چیمپئن ٹرافی: آئی سی سی وفد آئندہ چند روز میں پاکستان کا دورہ کرے گا

09 Sep 2024
09 Sep 2024

(لاہور نیوز) آئی سی سی کا وفد آئندہ چند روز میں پاکستان کا دورہ کرے گا۔

ذرائع کے مطابق آئی سی سی وفد پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے کئے جانیوالے اقدامات کا معائنہ کرے گا، آئی سی سی وفد لاہور، کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم میں جاری اپ گریڈیشن کا بھی جائزہ لے گا، پی سی بی حکام آئی سی سی وفد کو سٹیڈیمز میں جاری تعمیراتی کام سے متعلق بریفنگ دیں گے۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ آئی سی سی وفد کی چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے ملاقات بھی متوقع ہے، آئی سی سی وفد کو غیرملکی ٹیموں کی رہائش اور سکیورٹی سے متعلق بریفنگ بھی دی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے