اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان نے پانچویں بار ورلڈ یوتھ سکریبل چیمپئن شپ جیت لی

08 Sep 2024
08 Sep 2024

(لاہورنیوز) سکریبل کے کھیل میں پاکستان کا بڑا کارنامہ، پانچویں بار ورلڈ یوتھ سکریبل چیمپئن شپ جیت لی۔

سری لنکا میں ہونیوالی ولرڈ یوتھ سکریبل چیمپئن شپ میں پاکستان کے 16 سالہ عفان سلمان چیمپئن شپ کے دوران 23میں سے 19 گیمز میں کامیابی حاصل کی۔ایونٹ کے آخری روز اتوار کو سات راؤنڈز ہوئے جس کے اختتام پر نئے یوتھ اسکریبل ورلڈ چیمپئن کا فیصلہ ہوا، چیمپئن شپ میں 138 پلیئرز نے حصہ لیا تھا۔واضح رہے کہ پاکستان 5مرتبہ ورلڈ یوتھ سکریبل چیمپئن شپ جیتنے والا دنیا کا پہلا ملک ہے۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے