اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

چیمپئنز ون ڈے کپ: پریکٹس میچ میں لائنز سکواڈ نے پینتھرز کو 231 رنز سے شکست دیدی

08 Sep 2024
08 Sep 2024

(لاہورنیوز) چیمپئنز ون ڈے کپ 2024 کے ابتدائی پریکٹس میچ میں لائنزسکواڈ نے پینتھرز کو231 رنز سے بڑی شکست دے دی۔

لائنز سکواڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 50 اوورز میں 398 رنز بنائے ، امام الحق نے 114 گیندوں پر 178 رنز کی دھواں دھار اننگز کھیلی ، پینتھرز کی جانب سے عماد بٹ نے 3اور محمد حسنین نے 2وکٹیں حاصل کیں۔

ہدف کے تعاقب میں پینتھرز کی پوری ٹیم 167 رنز پر ڈھیرہوگئی، رضوان محمود 58 رنز بنا کر نمایاں رہے، پینتھرز کے 7 کھلاڑی ڈبل فگر میں داخل نہ ہوسکے ، لائنز کی جانب سے فیصل اکرم نے3اور عامر یامین نے 2وکٹیں حاصل کیں۔دوسرا پریکٹس میچ کل وولوز اور ڈولفنزکے درمیان کھیلا جائےگا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے