اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا آئندہ ہفتے دورہ کراچی کا امکان

08 Sep 2024
08 Sep 2024

(لاہور نیوز) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کا آئندہ ہفتے دورہ کراچی کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی آئندہ ہفتےمیں کراچی جائیں گے اور سٹیڈیم میں چیمپئنز ٹرافی کی تیاریوں کاجائزہ لیں گے۔

نیشنل سٹیڈیم کراچی میں چیمپئنز ٹرافی کے لئےتعمیراتی کام جاری ہے، تعمیراتی کاموں کے سلسلے میں انجینئرز چیئرمین پی سی بی کو بریفنگ دیں گے، محسن نقوی کے کراچی دورے پر ہوٹل بنانے پر بھی بات ہوگی۔ 

بورڈ ذرائع نے بتایا ہے کہ پی سی بی نے لاہور اورکراچی میں ہوٹل بنانے کے لئے غیر ملکی کمپنیوں سے ڈیزائن مانگے ہیں، چیمپئنز ٹرافی کے لئے سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کے بعدہوٹل کےمنصوبوں پرکام ہوگا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے