اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

جیمز اینڈرسن بطور باؤلنگ مینٹور انگلش ٹیم کیساتھ پاکستان آئیں گے

07 Sep 2024
07 Sep 2024

(ویب ڈیسک) انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر جیمز اینڈرسن دورہ پاکستان میں ٹیم کے ہمراہ ہوں گے۔

جیمز اینڈرسن انگلینڈ ٹیم کے ساتھ بطور فاسٹ باؤلر مینٹور کے کام جاری رکھیں گے، جیمز اینڈرسن نے رواں برس جولائی میں انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا۔

انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے اکتوبر میں تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلنے کے لیے پاکستان کا دورہ کرنا ہے۔

جیمز اینڈرسن کا کہنا ہے کہ اس وقت تک تو مجھے ٹیم کے ساتھ پاکستان جانا ہے، دورہ نیوزی لینڈ میں بھی ٹیم کے ساتھ ہوں گا اس کے بعد کچھ یقین سے نہیں کہہ سکتا، ابھی اس شعبے میں نیا ہوں، سیکھ رہا ہوں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے