اپ ڈیٹس
  • 327.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

18 نئی گاڑیاں فیملی کورٹ کے ججز کے حوالے کر دی گئیں

06 Sep 2024
06 Sep 2024

28 (دنیا نیوز) فیملی کورٹ کے ججز کو نئی گاڑیاں تقسیم کر دی گئیں، اس سلسلہ میں تقریب کا اہتمام بھی کیا گیا۔

چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ اشتیاق ابراہیم  نے فیملی کورٹ کے ججوں کو نئی گاڑیاں دیں، نئی گاڑیاں فیملی کورٹس کے سینئر سول ججز کو دی گئی ہیں، چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم نے 18 نئی گاڑیاں ججز کے حوالے کیں۔

تقریب میں سینئر پیونی جج جسٹس اعجاز انور بھی شریک تھے، تقریب میں رجسٹرار، ایڈیشنل رجسٹرار اور ہائیکورٹ کے دیگر پرنسپل افسران بھی شریک ہوئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے