اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایس چیلنجر سکواش ٹور میں پاکستانی2 کھلاڑیوں کی کوارٹر فائنل تک رسائی

06 Sep 2024
06 Sep 2024

(لاہور نیوز ) ایس چیلنجر سکواش ٹور میں پاکستان کے 2 کھلاڑی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔

پاکستان کے نور زمان اور ناصر اقبال نے ملائیشیا میں جاری 12 ہزار ڈالر انعامی رقم والے ایس چیلنجر سکواش ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔دوسرے راؤنڈ میں سیڈ نمبر 4 نور زمان نے ملائیشیا کے برائن لیام کو تین ایک سے شکست دی، نور زمان کی کامیابی کا سکور 11-6، 11-7، 9-11، اور 13-11 رہا۔

دوسری جانب ناصر اقبال نے چھٹے سیڈ ملائیشیا کے محمد سیافق کمال کو تین دو سے ہرا کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنائی۔ناصر نے دو ایک کے خسارے سے کم بیک کرتے ہوئے 11-8، 8-11، 7-11، 11-2، اور 11-9 سے فتح حاصل کی۔

کوارٹر فائنل میں ناصر اقبال کا مقابلہ بھارت کے ٹاپ سیڈ ویلاون سینتھل کمار سے ہوگا، جبکہ نور زمان اگلے راؤنڈ میں ملائیشیا کے ڈیرن پرگاسن کا سامنا کریں گے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے