اپ ڈیٹس
  • 327.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: شوہر کو نازیبا ویڈیو بھیجنے پر بیوی نے دوست کو گولی مار دی

06 Sep 2024
06 Sep 2024

(لاہورنیوز) صوبائی دارالحکومت لاہور میں شوہر کو نازیبا ویڈیو بھیجنے پر بیوی نے خاتون دوست کو گولی مار دی۔

پولیس کے مطابق واقعہ لٹن روڈ تھانے کی حدود میں پیش آیا،مریم نے امیر فاطمہ کو اپنی گاڑی میں بٹھا کر فائرنگ کی،امیر فاطمہ کو پیٹ میں گولی لگی۔پولیس نے مزید بتایا ہے کہ لڑکی کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں اس کا علاج معالجہ جاری ہے جبکہ فائرنگ کرنے والی ملزمہ مریم کو گرفتار کر کے واقعہ کی تفتیش کی جارہی ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے