اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

نامور کرکٹر عبدالقادر خان کی آج پانچویں برسی

06 Sep 2024
06 Sep 2024

(ویب ڈیسک ) نامور کرکٹر عبدالقادر خان کی آج پانچویں برسی منائی جا رہی ہے۔

معروف کرکٹر منفرد سپن باؤلر تھے اور گوگلی ماسٹر کے طور پر جانے جاتے تھے، عبدالقادر 15 ستمبر 1955 کو لاہور میں پیدا ہوئے، انہوں نے 67 ٹیسٹ میچوں اور 104 ایک روزہ بین الاقوامی میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کی۔

عبدالقادر خان 1977 ء سے 1993 ء تک قومی ٹیم کا حصہ رہے، انہوں نے پہلا ٹیسٹ میچ 14 دسمبر 1977ء کو انگلینڈ اور آخری ٹیسٹ میچ 6 دسمبر 1990ء کو ویسٹ انڈیز کے خلاف کھیلا، فرسٹ کلاس کرکٹ میں بھی وہ حبیب بینک کی نمائندگی کرتے رہے، 6 ستمبر 2019 کو ان کا لاہور میں 63 برس کی عمر میں انتقال ہو گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے