اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

شاہد آفرید ی کے بعد سابق کرکٹر محمد یوسف بھی نانا بن گئے

05 Sep 2024
05 Sep 2024

(ویب ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق بلے باز محمد یوسف بھی نانا بن گئے۔

تفصیلات کےمطابق سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر نومولود کے ہمراہ تصویر شیئر کرتے ہوئے محمد یوسف نے مداحوں کو نانا بننے کی خوشخبری سنائی۔تصویر میں محمد یوسف کو نومولود کا ماتھا چومتے دیکھا جاسکتا ہے۔

تصویر کے کیپشن میں محمد یوسف نے اللہ کا شکر ادا کرتے ہوئے لکھا کہ ’ زندگی اولاد کی اولاد ہونے پر اور زیادہ اچھی لگتی ہے‘محمد یوسف کی پوسٹ پر دوستوں اور اہل خانہ کی جانب سے مبارکبادوں کا سلسلہ جاری ہے۔

ذرائع  کے مطابق محمد یوسف کی بیٹی کے ہاں بیٹےکی پیدائش ہوئی ہے ،بچے کے نام کا فیصلہ اہل خانہ سے مشاورت کے بعد کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ محمد یوسف کی بیٹی مارچ 2022 میں  شادی کے بندھن میں بندھی تھیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے