اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

گلگت بلتستان میں رنگا رنگ 'جشن پاکستان پولو ٹورنامنٹ' کا کل سے آغاز

05 Sep 2024
05 Sep 2024

(لاہورنیوز) گلگت بلتستان میں رنگا رنگ 'جشن پاکستان پولو ٹورنامنٹ' کا آغاز کل سے ہوگا۔

شمالی علاقہ جات کے پرفضاء مقام گلگت میں پولو کا سب سے بڑا ایونٹ منعقد ہونے جا رہا ہے، "جشن پاکستان پولو ٹورنامنٹ" کا آغاز فورس کمانڈر نادرن ایریا کے زیر اہتمام کل سے وہاب شہید پولو گراؤنڈ گلگت میں ہوگا۔

ٹورنامنٹ میں مجموعی طور پر 15 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جبکہ پہلی بار چترال کی ٹیمیں بھی ایونٹ میں شریک ہوں گی،  اس سے قبل گلگت بلتستان کی ٹیمیں بلند ترین میدان شندور میں مدمقابل ہوتی تھیں۔

دس روزہ جشن پاکستان پولو ٹورنامنٹ میں شامل تمام ٹیمیں فتح کا خواب لیکر میدان میں اتریں گی،جشن پاکستان پولو ٹورنامنٹ کے تمام میچز مصنوعی روشنیوں میں کھیلے جائیں گے۔صدر گلگت بلتستان پولو ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ میں پولو کے تمام شائقین کو جشن پاکستان پولو ٹورنامنٹ میں خوش آمدید کہتا ہوں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے