اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان کیخلاف تاریخی فتح،وطن واپسی پر بنگلا دیش کا شاندار استقبال

05 Sep 2024
05 Sep 2024

(لاہورنیوز) بنگلا دیش کرکٹ ٹیم پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں تاریخی کامیابی کے بعد وطن واپس پہنچ گئی، بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کے عہدیداران نے ایئرپورٹ پر ٹیم کا شاندار استقبال کیا۔

ڈھاکا ایئرپورٹ پر بنگلا دیشی کھلاڑیوں کو پھول پیش کیے گئے اور مٹھائی کھلائی گئی۔واضح رہے کہ بنگلا دیش کرکٹ ٹیم نے دو صفر سے ٹیسٹ سیریز جیت کر تاریخ رقم کی ہے، بنگلا دیش نے پاکستان کے خلاف پہلی مرتبہ ٹیسٹ میں کامیابی حاصل کی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے