اپ ڈیٹس
  • 328.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

شمالی چھاونی میں سوتیلے بھائی کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار

05 Sep 2024
05 Sep 2024

(ویب ڈیسک)لاہور کے علاقے شمالی چھاؤنی میں سوتیلے بھائی نے سابق ایس ایچ او کو قتل کردیا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

تفصیلا ت  کے مطابق ملزم علی  اورسکیورٹی گارڈ کو حراست میں لے لیا گیا،ملزم علی اور2گارڈز کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق مقتول شاہد اصغر کو سوتیلے بھائی نے گھریلو تنازع پر قتل کیا،مرکزی ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے