اپ ڈیٹس
  • 328.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

عمران خان پر پنجاب میں درج مقدمات کی تفصیلات سامنے آ گئیں

05 Sep 2024
05 Sep 2024

(لاہور نیوز) بانی پی ٹی آئی عمران خان پر پنجاب میں درج مقدمات کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔

بانی پی ٹی آئی پر پولیس، ایف آئی اے، اینٹی کرپشن اور نیب میں درج مقدمات اور انکوائریز کی رپورٹ سامنے آگئی ہے، پولیس رپورٹ کے مطابق بانی پی ٹی آئی پر پنجاب کے مختلف اضلاع میں کل 48 مقدمات درج ہیں۔

عمران خان پر لاہور میں پنجاب پولیس کی جانب سے 18 مقدمات درج کیے گئے ہیں، بانی پی ٹی آئی پر شیخوپورہ میں سات مقدمہ درج ہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سابق وزیراعظم پر گوجرانوالہ میں ایک، راولپنڈی میں 13 اور اٹک میں 2 مقدمات درج ہیں، بانی پی ٹی آئی پر فیصل آباد میں 5، سرگودھا اور میانوالی میں ایک ایک مقدمہ درج ہے۔

پولیس رپورٹ کے مطابق عمران خان کے خلاف ایف ائی اے میں ایک اور اینٹی کرپشن پنجاب میں دو انکوائریاں زیر التوا ہیں، بانی پی ٹی آئی پر نیب کے تین کیسز زیر التوا ہیں، عمران خان کیخلاف 190 ملین پاؤنڈ اور توشہ خانہ کی دو انکوائریاں زیر التوا ہیں۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے