اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

اسلحہ برآمدگی کیس: علی امین گنڈاپور کا آج عدالت پیش نہ ہونے کا فیصلہ

05 Sep 2024
05 Sep 2024

(لاہور نیوز) اسلحہ و شراب برآمدگی کیس میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے عدالت پیش نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق علی امین گنڈاپور طبیعت ناسازی کے باعث آج اسلام آباد کی عدالت میں پیش نہیں ہوں گے، وزیراعلیٰ کے پی نے ضمانت کے لئے اسلام آباد کی مقامی عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

علی امین کی جانب سے ان کے وکلاء آج اسلام آباد کی عدالت میں پیش ہوں گے، وکلاء اسلام آباد کی عدالت میں وارنٹ منسوخ کرنے کی درخواست دائر کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ عدالت سے ضمانت مسترد ہونے پر پشاور ہائیکورٹ سے راہداری ضمانت لی جائے گی۔

واضح رہے کہ اسلحہ اور شراب برآمدگی کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہوئے ہیں، اسلام آباد کی عدالت نے علی امین کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دے رکھا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے