اپ ڈیٹس
  • 328.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

اوریا مقبول جان کی درخواست ضمانت پر ایف آئی اے و دیگر کو نوٹس، جواب طلب

05 Sep 2024
05 Sep 2024

(لاہور نیوز) سینئر صحافی و تجزیہ نگار اوریا مقبول جان کی درخواست ضمانت پر ایف آئی اے و دیگر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا گیا۔

لاہور ہائیکورٹ میں سینئر صحافی اوریا مقبول جان کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی، جسٹس فاروق حیدر  نے ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست پر سماعت کی، درخواست گزار کی جانب سے رانا معروف ایڈووکیٹ عدالت پیش ہوئے۔

بعدازاں عدالت نے ایف آئی اے سمیت دیگر حکام کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا اور سماعت غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی کر دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے