اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ساف انڈر 17 چیمپئن شپ 2024 کیلئے ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان

04 Sep 2024
04 Sep 2024

(لاہور نیوز) پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) نے ساف انڈر 17 چیمپئن شپ 2024 کیلئے ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا۔

ساف انڈر 17 چیمپئن شپ 20 سے 30 ستمبر تک تھمپو میں کھیلی جائے گی، سجاد محمود ہیڈ کوچ، حسن بلوچ انکے معاون ہونگے۔

قومی ٹیم اپنی مہم کا آغاز نیپال کےخلاف 21 ستمبر کو کریگی جبکہ 23 ستمبر کو میزبان بھوٹان اور 25 ستمبر کو سری لنکا کے مدمقابل ہونگے۔

مڈ فیلڈرز میں عبدالصمد، محمد فراز، فرہاد،ہارون رشید، حکمت اللہ، ایم شہاب احمد اور محمد خان شامل ہیں جبکہ ڈیفینڈرز میں عبدالرحمان،محمد حسنین سلیم، نجیم خان، سمیر احمد، عبید اللہ خان، ماجد علی، سید محمد عابس رضا اور عمر جاوید شامل کئے گئے ہیں۔

فارورڈز میں عبدالغنی، شاہرف خان، حسنین ولی رضا، سبحان کریم، محمد طلحہ خان اور سید کبیر علی شاہ شامل ہیں جبکہ گول کیپر میں عادل علی خان، بالاچ خان، کاشف اور غلام عباس شامل ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے