اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

اے این ایف کا تعلیمی اداروں میں منشیات فروشی کیخلاف کریک ڈاؤن، ملزم گرفتار

04 Sep 2024
04 Sep 2024

(لاہور نیوز) اے این ایف کا تعلیمی اداروں میں منشیات فروشی میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔

 اے این ایف نے تازہ کارروائی میں گوجرہ روڈ جھنگ پر واقع 2 تعلیمی اداروں کے قریب سےملزم گرفتار کر کے 46 ایکسٹیسی گولیاں برآمد کر لیں، گرفتار ملزم  نے تعلیمی اداروں کے طلبہ کو منشیات فروخت کرنے کا اعتراف بھی کیا۔

ترجمان اے این ایف کے مطابق دیگر کارروائیوں میں 27 کلو سے زائد منشیات برآمد، 3 ملزمان گرفتار کئے گئے، کارروائیاں لاہور، اسلام آباد، سیالکوٹ اور شکارپور میں کی گئیں، کارروائی کے دوران 26 کلو 400 گرام چرس، ایک کلو گرام آئس برآمد کی گئی۔

ترجمان کا مزید کہنا تھا کارروائی میں 53 ہیروئن بھرے کیپسولز بھی برآمد ہوئے، ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر لئے گئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے