اپ ڈیٹس
  • 328.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

طیفی بٹ کے بہنوئی کا پوسٹ مارٹم مکمل ،لاش ورثا کے حوالے

03 Sep 2024
03 Sep 2024

(لاہور نیوز) اچھرہ کے علاقہ میں قتل ہونیوالے طیفی بٹ کے بہنوئی کا پوسٹ مارٹم مکمل ہونے کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی گئی۔

امیر بالاج قتل کیس کے مرکزی ملزم طیفی بٹ کے بہنوئی مقتول جاوید بٹ کا پوسٹ مارٹم مکمل کر نے کے بعد پولیس نے لاش ورثا کے حوالے کر دی۔

پولیس حکام کا کہنا ہے ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق مقتول جاوید بٹ کو سینے پر پانچ گولیاں ماری گئیں جو اسکی موت کا سبب بنیں اور وہ موقع پر ہی چند منٹ زندگی و موت کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد دم توڑ گیا۔

مقتول جاوید بٹ کے پوسٹ مارٹم کے موقع پر جنرل ہسپتال کے باہر پولیس کی بھاری نفری تعینات رہی تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعہ س بچا جا سکے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے